پاکستانی سیاست اس وقت ایک منڈی کا منظر پیش کر رہی ہے جس میں بولی لگانے والے متحرک ہیں کوئی بولی لگا رہا ہے اور کوئی بولی لگوا رہا کوئی خریدنے کے لیے بیٹھا ہے تو کوئی بکنے کے لیے تیار بیٹھا ہے. اب صرف ورکر ہی نظریاتی ہے سیاستدان کا نظریات سے کوئی تعلق نہیں .!!!!

شیخ رشید نے آج عمران خان سے "چپڑاسی بھی نہ رکھوں" والے طنز کا بدلہ لے لیا۔
شیخ رشید ڈائریکٹ ہی گجرات پہ حملہ آور ہو گیا ہے،
خیر ، مونس الہیٰ نے بھی شیخ کی وگ اتار کے اس کی گنجی شکل سب کے سامنے رکھ دی ہے۔۔۔!!!
موجودہ حالات پر شائد خواجہ رکن الدین عشقؔ نے کہا تھا؛
کیا خود پرست و دیر پرست و خدا پرست
جب خوب دیکھئے تو یہ سب ہیں ہوا پرست
یوکرین کے نوجوان صدر کو عملی سیاست کا کوئی تجربہ نہیں وہ پیشہ ور کامیڈین اور اداکار تھے۔ 2019 کے انتخابات میں اتفاقیہ طور پر ملک کے صدر منتخب ہو گئے۔ پوٹین کی بار بار تنبیہ کے باوجود وہ یوکرین کو یورپی یونین اور نیٹو کا ممبر بنانے کی کوشش کرتے رہے اور کشیدگی کو اس حد تک لے گئے کہ روس نے یوکرین پر جنگ مسلط کر دی۔ ایک دو دن کی بات ہے کہ روس یوکرین پر قابض ہو جائے گا۔ اگر موصوف کو فرار ہونے کا موقع نہیں ملا تو اپنی بقیہ زندگی سائبیریا کی کسی جیل میں گزاریں گے۔ پس ثابت ہوا اداکاروں اور کھلاڑیوں کو انکی پیشہ ورانہ سرگرمیوں تک ہی محدود رکھنا چائیے انہیں عملی سیاست میں کسی صورت گھسنے نہ دیا جائے ورنہ اپنے ساتھ ساتھ پورے ملک کا بھی بیڑا غرق کرتے ہیں۔
سیاست پاکستان کے لوگوں میں نفرت پیدا کرتی ہیں سارے سیاستدان اپنے ذاتی مفاد کے لیے لگے ہیں اور صرف پیسے کمانے کے لئے اور آج سارے سیاستدان کھرب پتی بن گئے
لیکن غریب عوام فلاں زندہ باد فلاں مردہ باد کرتے کرتے آج کھانے کمانے کے لئے پریشان ہیں
پلیز پاکستانیوں آپسمیں سیاست پر لڑائی اور نفرت نہ کریں 💔💔💔
سیاست کرو لیکن ایک حد میں 💝💝💝
تبدیلی پر ووٹ لینے والا ساری دنیا میں اسلام کے لیے لڑ رہا ہے اور اسلام کے نام پر ووٹ لینے والا چورو کے لیے لڑ رہا ہے، انصاف کرو ورنہ یاد رکھنا حضرت صالح کی اوٹنی کے قاتل صرف 4 لوگ تھے مگر غرق پوری قوم ہو گئ کیونکہ باقیوں کا جرم خاموش رہنا تھا🍁