وزیراعظم نے آج تقریباپونے چارسال بعداقرارکیاکہ وہ عوام کوریلیف دینےنہیں آئےتھے
پھروہ کس لیےآئے تھے؟
)
معیشت کی تباہی
SBPکوگروی رکھنے
CEPCکو بندکرنے
پاکستان کوعالمی تنہائی کا شکار کرنے
کشمیر کا سوداکرنے
انتقام لینے گالم گلوج کرنے
پاکستان کو ایک ناکام اسٹیٹ بنانے
وغیرہ وغیرہ
ماضی میں اہم شخصیات اورسیاسی لیڈرزکونشانہ بنایاجاتا رہا
آج عمران خان اورانکے وزرااپنے مخالفیں کوکھلےعام جان سےمارنے کی دھمکی دے رہے ہیں ایسے میں کوئی بڑا سانحہ ہوجائے
انکے Followers یا ملک دشمن قوتیں یہ اقدام اٹھائیں تو ملک کہاں کھڑا ہوگا
سپریم کورٹ وآرمی چیف اسکا ایکشن لے