ایک ذہنی غیر متوازن شخص کے پاگل پن کا خمیازہ پوری قوم کیوں بھگت رہی ہے ۔۔باٸیس کروڑ عام عوام جو مر رہے ہیں انکا قصور کیا ہے ۔۔۔یہ ذہنی مریض نا اہل جسے ملکٕ حکومتی معاملات کا منفی زیرو تجربہ بھی نہیں کیوں ہمارے سر پر مسلط ہے

رض کریں ۔ عمران خان آج سیاست سے کنارہ کشی اختیار کر لے تو یہ PDM کی گیارہ جماعتیں الیکشن کس کے خلاف لڑیں گی؟ یہ ایک دوسرے کو پھر چور ڈاکو بول کر کیسے عوام کو بے وقوف بنائیں گے؟؟؟mani
اس لئے ثابت یہ ہوا کہ خان درست ھے
کل تک یے سیاسی لفنگے مولا جٹ بنے ہوئے تھے آج ترلے کرنے تک آ گئے ہیں 😂
نازی اب تو نہیں بچ سکتا
زندگی بھر عمران خان کو "یہودی ایجنٹ" کہنے والا مولانا فضل الرحمن جب اس کو ڈیزل کے کے پکارا جارہا ہے تو اس کو آگ لگ رہی ہے
ہماری عوام کو اپوزیشن میں بیٹھا کھوتا بھی گھوڑا نظر آتا ہے, جبکہ حکومت میں بیٹھا ہر شیر انکی نظر میں گیدڑ ہوتا ھے.
بیمار لیڈروں کی بیمار اپوزیشن کے ارکان کہیں اب عدم اعتماد کی تحریک کے دن کہیں بیمار نہ ہو جائیں کیونکہ خان نے صحت کارڈ بھی دیئے ہوئے ہیں۔
حکومتی اتحادی جماعتوں کے خلاف بیانات دے کر اصل میں شیخ رشید ہی عمران نیازی کی حکومت کو گرانا چاہتے ہیں