کمال ہے اس پر مذہب کی توہین کا الزام تھا اور پاکستانی عوام کی طرح سعودی عوام نے اس پر حملہ کیوں نہییں کیا؟ لگتا ہے مذہب کے نام پر عوام کے ہاتھوں قتل صرف پاکستان میں ہوتے ہیں

رائف بداوی کے لیئیے امریکیوں اور یورپیئن کے پیٹوں میں تو مروڑ اٹھ رھے تھے!کیونکہ بداوی نے اسلام کی توھین کی تھی، لیکن خود انہوں نے فلسطین،افغانستان،عراق،شام میں لاکھوں مسلمانوں کو شہید کیا! لیکن ان کے اندر زرا سی بھی انسانیت جاگ نہیں اٹھی! اور تو اور ان کے کرتوتوں کو ننگا کرنے والے وکی لیکس کے بانی جولین اسانج آج کہاں اور کس حال میں ھیں؟ کسی کو بھی نھیں پتا ! کیونکہ اس نے ان شیطانوں کا مکروہ چہرہ ساری دنیا کو دکھایا تھا
بداوی کی رہائی کے بعد امید ہے سعودی عرب میں مزید اس طرح کی بدمعاشیوں کو نہیں دہرایا جائے گا۔
اسلام کے خلاف جو بھی بکواس کرتا ہے ۔تو غیر ملکی میڈیا اسکو خراج تحسین پیش کرتا ہے