روس جنگ میں لڑنے کے لیے کرائے کے جنگجوؤں کو کیسے بھرتی کر رہا ہے؟ روس کا یوکرین پر حملہ

یوکرین نے لوگوں کوشہریت دینے کا لالچ دے رہا ہے یوکرین کا شہرت نہیں بلکی لوگوں کو روس کے خلاف جنگ میں گھسیٹنے کا لالچ اور پیشکش کرتے ہیں یوکرین جب ریشیا سے بچ جائے گا تو تب لوگوں کو شہرت ملے گا یوکرین بچے گا نہیں یوکرین لوگوں کو شہرت کیسے دے گااسی طرح نیٹو اور امریکن نے بھی شام میں داعش کے جنگجو کو تیار کرکے اور بلا کر شام کے حکومت کے خلاف جنگجوں کو لڑوا کر شام کے حکومت کو کمزور کرکے بغیر کسی نقصان کے نیٹو اور امریکا خود آرام کے ساتھ شام میں جا کر بیٹھ گیا اور پھر روس بھی شام میں نیٹو اور امریکہ اور داعش کے خلاف شام میں پہنچ گئے تھے پھر روس کی وجہ سے جب شام میں امن ہو گیا توپھر امریکہ نے دوبارہ خود سے داعش والے جنگجوں کے خلاف کاروائی شروع کر لیا اور مارا ہے اور داعش کے جنگجو کو ختم کیا ہے اسی طرح یوکرین میں بھی ہوگا یوکرین میں جب جنگ ختم ہوگا امن ہوگا پھر یوکرین کے اندر غیر ملکی جنگجووں کے خلاف یوکرین خود کارروائی کرے گا اور ان کو ماریں گے اور ان کو ختم کریں گے.


سب سے پہلے امریکہ اور برطانیہ نے دنیا بھر سے دہشت گردوں کو یوکرین میں جمع کیا ہے اور اس میں 35 ہزار نیٹو افواج بھی . یوکرین کیلئے لڑنے دہشت گردوں کو رضاکار کہتے ہو۔
اور روسی جو اپنے ملک کیلئے لڑتے ہیں وہ کرائے کے جنگ جو ہو گئے۔
اور ہاں ایک اور یوکرین کے نمبر برتانیا کا ہے۔
روس کا ہدف انگلینڈ کو دنیا کے نقشے سے مٹانا ہے۔شامل ہیں اب وہ زمانہ ختم ہوگیا ہے کہ جب امریکہ اور برطانیہ دنیا کو بیوقوف بناتے تھے

آمریکہ کا پرائیوٹ سیکیورٹی ادارہ بلیک واٹر یعنی موجودہ ذی سروس بھی کرائے پہ فوجی بھرتی کیا کرتے تھے پی پی پی کے دور حکومت میں پاکستان میں بلیک واٹر کے سات ہزار کے لگ بھگ تھے ۔بلیک واٹر عراق آفغانستان اور پاکستان میں ہزاروں لوگ شہید کرچکے ہیں ۔۔۔۔۔۔ی۔پشآور اور اسلام آباد میں محلق ہتھیاروں سمیت بلیک واٹر کے بندے پولیس کے ہاتھوں پکڑے گئے تھے جو بعد میں رہا ہوئے
بی بی سی والوں پاکستان میں بھی ایسی پرائیوٹ سیکیورٹی ادارے ہیں جو کرائے پہ فوجی مہیا کرتی ہے 

بلیک واٹر دنیا کی بہترین نجی آرمی هے، بہت ہی خطرناک هے.
بلیک واٹر اپنے اہلکاروں چاقو سے لیکر ڈرون طیارے تک چلانے کی تربیت دیتا هے، اس کا هیڈکوارٹر شمالی کیرولینا (امریکہ) میں هے.

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی