انڈیا پاکستان کو اہمیت نہیں دیتا اس لئے میزائل مارا ہے پاکستان نے کوئی جواب نہیں دیا
انڈیا نے معافی مانگ لی بات ختم ہو گئی لیکن جب کشمیر پر یہ لوگ فائرنگ کرتے ہیں اس وقت نہ کوئی معافی مانگتا ہے نہ کوئی ایشو ہوتا ہے
بھارت کا پاکستان پر راکٹ فائر حملہ ہے اور جان بوجھ کر کیا

معافی مانگنا آسان ہے لیکن معاف کرنا آسان کام نہیں بھارت کو غلطی کی معافی نہیں دینا چاہئے بلکہ پاکستان کا بھارت کو معاف کرنا انتہائی خطرناک کام ھو گامزائل جان بوجھ کر فائر کیا ھے
اگر یہی غلطی پاکستان کی طرف سے ھوتی تو اب تک انڈین میڈیا بشمول مغربی ممالک امریکہ کے ساری توپوں کا رخ پاکستان کی طرف ھوتا اور سلامتی کونسل کا اجلاس بلا لیا جاتا بڑے بڑے انڈین تنخواہ دار نظام اب تک نمک حلالی کی تمام سرحدیں پار کر چکا ھوتا
حیرت کی بات ھے کہ جوہری طاقت کے حامل ملک انڈیا کا یورینیم مواد مارکیٹ میں کباڑیے بیچ رھے ہیں
شکر ہے پاکستانی ڈیفنس سسٹم کو پتہ ہی نہیں چلا ۔۔ہمیں تو تب پتہ چلا جب میاں چنوں کے مقامی لوگوں نے بتایا کہ کوئ جہاز گرا ہے ۔۔۔تو تب ہمارے ادارے حرکت میں آئے ۔۔۔
یہ واقعہ شام چھ بجکر پچاس منٹ پر ہوا نہ کہ صبح نو بجے
یہ انڈیا کی ایسی غلطی ہے جو ناقابل معافی ہے، اس سے جوھری جنگ چیڑسکتی تھی. یہ کوئی معمولی واقعہ نہیں ہے. پاکستان کو بھی اس مزائل کا جواب دینا چاہیے .پاکستان کا مزائل بھی غلطی سے انڈیا کی طرف فائر ہوسکتا ہے. تو تب انڈیا کا جواب کیا ہو گا؟
پورا آرٹیکل پڑھنے کے بعد یہ کہنا پڑے گا. کہ دراصل نیوکلئیر ہتھیار بنانا انسانی تاریخ کی سب سے سنگین غلطی تھی.. اسکو سرے سے ختم کرکے ماضی کی غلطی کا مداوا کیا جا سکتا ھے. لیکن پھر وہ کہیں گے, کہ نہیں یہ ہماری سیکیورٹی کی ضمانت ہے , وغیرہ وغیرہ....
پاکستان زندہ باد، جلد ہی حساب کلیر کردیا جائے گا، یا انڈیا اقوام متحدہ جا کر سب کے سامنے معافی مانگے
یہ کوی تکنيکی خرابی نہی ہے وہ پاکستان کا رد عمل چیک کرنا چاہتے تھے اور اپنے مزایل کو آزمانا چاہتے تھے
بھارت سے غلطی سے نہیں چلا انہوں نے اس کو ٹیسٹ کر لیا ہے کہ یہ رڈار کی پکڑ میں آتا ہے کہ نہیں۔
بھ۔ارت نے کل براہموس سپر سانک میزائل تجربہ کیا جو اپنا روٹ(راستہ) کھو چکا اور میزائل تکنیکی خرابی کے سبب پاکستان کے میاں چنوں میں گر گیا / گرادیا۔
ہ بھ۔ارت کے لیے اس قدر شرمناک اور پریشان کن بات ہے کہ انکی نیندیں حرام ہوچکی ہیں راتوں رات انکے اربوں ڈالر کا منصوبہ پکے ہوئے آم کی طرح پاکستان کی جھولی میں جا گرا. سرحد پار اس قدر خاموشی ہے جیسے کوئی مر گیا ہو کیونکہ یہ وہ بھی جانتے ہیں کہ پاکستانی انجینئر اسکا آپریشن کریں گے اور آپریشن کے بعد کیا ہوگا اس بات سے انکے حلق خشک ہو ہو رہے ہیں....😁
رہی بات ہماری تو ہم اگر اس میزائل کو بھ۔ارتی سرحد کے 100 کلومیٹر اندر اسکے لانچ پیڈ سمیت ڈیٹکٹ کر سکتے ہیں تو ہم اور بھی بہت کچھ کرسکتے ہیں جیسا کہ ہم نے کیا بھی(یہاں نا کسی بات کی وضاحت کی جائے گی اور نا کوئی آپریشنل معلومات فراہم کی جائیں گی بس جتنا آئی ایس پی آر نے کہا وہی بہت ہے)
یاد رہے کہ کسی ملک کی سلامتی کے لیے اسکی سرحد پر موجود وہ خفیہ توپ خانے، بنکر اور میزائل لانچ پیڈ ہوتے ہیں جس سے وہ دشمن کو سرپرائز دے سکتا ہے لیکن بھارت کے معاملے میں یہ الٹا ہوا ہے ناصرف بھ۔ارت کا میزائل ڈیٹکٹ ہوا بلکہ اسکا لانچ پیڈ اور آپریشنل ہیڈکوارٹر/ کمانڈ سینٹر کا راز بھی عیاں ہو گیا یہ کسی بھی فوج کے لیے خودکشی کا مقام ہوتا ہے۔
کل کے واقعے نے بھ۔ارت کو ایسا حیران کیا ہے کہ وہ اب تک ہکا بکا ہیں کہ کیسے آخر کیسے پاکستان کو اس سب کا پتہ چلا کیسے پاکستان نے اسے ڈیٹیکٹ کیا جبکہ ہم نے تو کسی میزائل تجربے کی خبر کانوں کان کسی کو نا ہونے دی آخر کیسے..... اس کیسے کا جواب آج تک بڑے بڑے ڈھونڈ رہے ہیں اور وہ ہمیشہ ناکام ہی رہے ہیں۔۔
لحمداللہ اللّٰہ نے پاکستان کو ایسے ذہین دماغوں والے سالار دیے ہیں جنکی حاضر دماغی نے بڑے بڑوں کو حیران و پریشاں کیا ہوا ہے.
آج بھ۔ارت میں آئی ایس پی آر کے یہ الفاظ گونج رہے ہوں گے کہ " ہمیں کیا پتہ کہ یہ چیز کیا ہے اس بات کا جواب تو اب بھارت دے گا کہ یہ کیا ہے"
بھ۔ارت کیسے اور کس منہ سے جواب دے گا کہ یہ کیا ہے۔
یہ غلطی نہیں جان بوجھ کربھارت نے کیا ہے بھارت ایک شرارتی ملک ہے
آج تک سنتے آۓ ھیں کہ بندوق صفائ کرتے غلطی سے گولی چل گئ۔۔آج یہ بھی دیکھ لیا کہ غلطی سے میزائل چل گیا اور دشمن ملک پر جا گرا۔۔۔اصل میں کوئ غلطی نہیں جان بوجھ کر مارا ھے اور صرف ریڈار سسٹم میں آتا ھے پاکستان کو چیک کیا ھے
انڈیا کی نا اہلی تو آپ کو نظر آ گئی اور اپنی نا اہلی پر پردے ڈال رہے ہو یہ مزائل دشمن ملک سے آیا اور پاکستانی حدود میں کافی اندر کم از کام 150کلو میڑ آ کر خود ہی گرا اور آپ کے ڈیفنس ادارے اس کا نظارہ کرتے رہے واہ بھائی واہ کیا لطیفہ سنا رہے ہو انہوں غلطی سے نہیں چلایا بلکہ جان بوجھ کر چلایا کہ آپ کے ائیر ڈیفنس سسٹم کو چیک کیا جائے کتنا فعال ہے شکر کرو اس میں بارود نہیں تھا ورنہ تم کہانیاں بیان کرنے کے لیئے موجود ہیں نہ ہوتے بات تو سچ ہے مگر ہے رسوائی کی
جب ھمارا خالق حقیقی چاھے گا تو صرف کہے گا ۔ ( کن) یعنی ھوجا
تب زندگی اور موت کا فیصلہ ھوگا ۔
یہ گندگی سے بھرے دنیاوی صدور میں اتنی قدرت کہاں !
نمرود جو اپنے آپ کو سب دنیا کا بادشاہ نعوذباللہ خدا کہتا تھا ۔
جب اسکی باری آئ تو ایک لنگڑے مچھر نے اسکی خدائی خاک میں ملا دی اور اسے جہنم رسید کر دیا۔
اللہ اکبر
نڈین نے یہ جان کے کیا،اور بہانہ
بنادیا۔۔۔۔۔نیز پاکستان گرنے سے پہلے کیون نہ روک سکا؟؟؟؟
واہ میزائل اتنا عقلمند تھا اسے گرنے کیلئے صرف پاکستان ہی ملا، اسے معلوم تھا اس سائیڈ پر پاکستان ہے مجھے وہاں گرنا ہے، اور اس طرف چین ہے جہاں میں کسی صورت میں نہیں جاؤں گا. واہ میزائل تیری عقلمندی کو سلام چین پر بھی گر سکتے تھے، مگر آپکے گرنے کیلئے آپ کے انتخاب کو سلام
اس تمام تفصیل میں کسی "دہشتگرد ملک" کا نام شامل نہی دنیا کا امن اگر خراب ہوا ہے تو غیر مسلموں نے کیا ہے اس کی وجہ تم لوگوں نے اپنا اسلحہ بیچنا ہوتا ہے اور جہاں تک انڈیا کی اس غلطی کا تعلق ہے یہ ہمارے لئے ایک ٹیسٹ ہے ہمیں اس سے غافل نہیں ہونا چا ہئے ۔